ایک اور لیگی رہنما کی مبینہ طور پر کرپشن سامنے آ گئی،نیب نے اہم لیگی رہنما کو طلب کر لیا
اسلام آباد ؍لاہور (نیوز ڈیسک) قومی احتساب بیورو(نیب) نے سوئی گیس کرپشن کیس میں پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رہنما و سابق وفاقی وزیر امور کشمیر و گلگت بلتستان برجیس طاہر کو 20جولائی کو طلب کرلیا،برجیس طاہر پر قومی اسمبلی کے حلقہ 135میں سوئی گیس منصوبے میں مبینہ طور پر کرپشن کا الزام ہے۔ ذرائع… Continue 23reading ایک اور لیگی رہنما کی مبینہ طور پر کرپشن سامنے آ گئی،نیب نے اہم لیگی رہنما کو طلب کر لیا











































