اتوار‬‮ ، 04 اکتوبر‬‮ 2026 

نیب نے احد چیمہ کے خلاف گیارہ والیمز پر مشتمل ریفرنس جمع کرا دیا ،احد چیمہ نے قومی خزانے کو کتنا بڑا نقصان پہنچایا؟ رقم اتنی زیادہ نکلی کہ کوئی سوچ بھی نہیں سکتاتھا

datetime 30  جون‬‮  2018 |

لاہور (نیوز ڈیسک)  نیب نے احد چیمہ کے خلاف گیارہ والیمز پر مشتمل ریفرنس جمع کرا دیا ،احد چیمہ نے قومی خزانے کو کتنا بڑا نقصان پہنچایا؟ رقم اتنی زیادہ نکلی کہ کوئی سوچ بھی نہیں سکتاتھا،نیب نے احد چیمہ کے خلاف گیارہ والیمز پر مشتمل ریفرنس جمع کروا دیا ۔ نیب نے احد چیمہ کے خلاف آشیانہ

اقبال ہاؤسنگ سکینڈل میں احتساب عدالت میں ریفرنس جمع کروایا ۔نیب ریفرنس میں بتایا گیا ہے کہ حد چیمہ نے قومی خزانے کو چھ سو ساٹھ ملین کا نقصان پہنچایا۔ احد چیمہ نے آشیانہ اقبال کا ٹھیکہ غیر قانونی طور پر من پسند کمپنی کو دیا۔ احد چیمہ نے غیر قانونی ٹھیکہ دے کر کروڑوَں کی کرپشن کی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…