بدھ‬‮ ، 10 جون‬‮ 2026 

تحریک انصاف کی اہم سیاسی جماعت کے ساتھ دلچسپ سیٹ ایڈجسمنٹ،پارٹی میں شمولیت کے بغیر ہی اس کے امیدوارکو تحریک انصاف کا ٹکٹ جاری کردیا

datetime 29  جون‬‮  2018 |

راولپنڈی (نیوز ڈیسک)  راولپنڈی کے حلقے پی پی 14 میں پاکستان تحریک انصاف اور مسلم لیگ (ق) کے درمیان دلچسپ سیٹ ایڈجسٹمنٹ سامنے آئی ہے۔ پی ٹی آئی نے ق لیگ کے سابق صوبائی وزیر قانون کو تحریک انصاف کا ٹکٹ دے دیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق مسلم لیگ ق کے رہنماء راجہ بشارت نے کہا ہے کہ انہوں نے پاکستان تحریک انصاف

میں شمولیت اختیار نہیں کی صرف انتخابی نشان لیا ہے اس سے پہلے تحریک انصاف نے اپنے پارٹی امیدوار زیاد کیانی کو صوبائی حلقہ پی پی 14 کا ٹکٹ جاری کیا تھا تاہم اب مسلم لیگ ق کے رہنماء اپنے پارٹی نشان ٹریکٹر کی بجائے بلے کے انتخابی نشان کے ساتھ الیکشن لڑیں گے جبکہ سیٹ ایڈجسٹمنٹ میں پارٹیاں اپنے نشان پر الیکشن لڑتی ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



8 بجے تک


میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘ یہ…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…

پانچ سو ڈالر

وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…