منگل‬‮ ، 28 اکتوبر‬‮ 2025 

لودھراں کا دنگل ،مسلم لیگ ن کا امیدوار کون ہوگا؟ پیر اقبال یا صدیق بلوچ؟ حیرت انگیز فیصلہ سنادیاگیا،قومی اسمبلی کے دو جبکہ صوبائی اسمبلی سے 5امیداوروں کے ناموں کا اعلان 

datetime 29  جون‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لودھراں (نیوز ڈیسک)  پاکستان مسلم لیگ (ن)نے لودھراں سے قومی اسمبلی کے دو جبکہ صوبائی اسمبلی سے 5امیداوروں کے ناموں کا اعلان کر دیا ۔تفصیلات کے مطابق پاکستان مسلم لیگ (ن)نے این اے161سے مسلم لیگ ن کاٹکٹ اقبال شاہ سے واپس لیکر صدیق بلوچ کو دے دیا ۔اب صدیق بلوچ این اے 161اور پی پی 227سے لیگی امیدوار ہوں گے جبکہ این اے160 سے

عبدالرحمان کانجو پارٹی امیدوار ہوں گے۔ن لیگ کے ذرائع کا مزیدکہنا تھا کہ پی پی224سے عامراقبال، پی پی225سے جہانگیربھٹہ ،پی پی226سے شاہ محمدجوئیہ اور پی پی228سے رفیع الدین کو پارٹی امیدوارنامزد کیا گیا ہے ۔واضح رہے کہ اقبال شاہ نے ضمنی انتخاب میں جہانگیرترین کے بیٹے کو 26ہزارووٹوں سے ہرایاتھا جن سے اب مسلم لیگ (ن)نے ٹکٹ واپس لے لیا ہے۔

موضوعات:



کالم



بھکاریوں سے جان چھڑائیں


سینیٹرویسنتے سپین کے تاریخی شہر غرناطہ سے تعلق…

سیریس پاکستان

گائوں کے مولوی صاحب نے کسی چور کو مسجد میں پناہ…

کنفیوز پاکستان

افغانستان میں طالبان حکومت کا مقصد امن تھا‘…

آرتھرپائول

آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…

یونیورسٹی آف نبراسکا

افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…

یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ

لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…

دنیا کا واحد اسلامی معاشرہ

میں نے چار اکتوبر کو اوساکا سے فوکوشیما جانا…

اوساکا۔ایکسپو

میرے سامنے لکڑی کا ایک طویل رِنگ تھا اور لوگ اس…

سعودی پاکستان معاہدہ

اسرائیل نے 9 ستمبر 2025ء کو دوحہ پر حملہ کر دیا‘…

’’ بکھری ہے میری داستان ‘‘

’’بکھری ہے میری داستان‘‘ محمد اظہارالحق کی…