بدھ‬‮ ، 01 جولائی‬‮ 2026 

میرا ختم نبوت کے حوالے سے مسلم لیگ ن کی قیادت سے شدید اختلاف رہا ہے،ن لیگ سے کیوں علیحدگی اختیار کی؟سردار ذوالفقار علی خان دلہہ نے نیا تنازعہ کھڑا کردیا

datetime 29  جون‬‮  2018 |

چکوال ( نیوز ڈیسک) پاکستان تحریک انصاف کے امیدوار حلقہ این اے 64سردار ذوالفقار علی خان دلہہ نے جمعہ کے روز بتایا کہ میرا ختم نبوت کے حوالے سے مسلم لیگ ن کی قیادت سے شدید اختلاف رہا ہے اور کیونکہ میرے حلقہ کے ایک لاکھ ووٹ این اے 64میں شامل کر دئیے گئے تھے جس پر میں نے مسلم لیگ ن کا ٹکٹ مانگا تھا مگر پارٹی قیادت نے ٹکٹ نہیں دیا اپنے سیکرٹریٹ میں

اخبار نویسوں سے گفتگو کرتے ہوئے سردار ذوالفقار دلہہ نے مزید کہا کہ میں نے اپنے مقامی سابق پارلیمنٹرنیز کے منافقانہ روئیے کی وجہ سے بھی مسلم لیگ ن سے علیحدگی اختیار کی ہے انہوں نے کہا کہ عمران خان ایک روشن خیال لیڈر ہیں اور پاکستان کو اس وقت ایک ایسے لیڈر کی ضرورت ہے جو ملک کو کرپشن سے نجات دلا کر بین الاقوامی سطح پر پاکستان کا وقار بلند کرے

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



گلاس برج سے


ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…