الیکشن ،رضا ربانی نے بھی ہاتھ کھڑے کردیے، الیکشن لڑنے سے معذرت کر لی، زرداری کو صاف جواب
اسلام آباد(یوپی آئی)پیپلزپارٹی کے رہنما سینئررہنماوسینیٹرمیاں رضا ربانی نے آئندہ انتخابات میں کراچی سے الیکشن لڑنے سے معذرت کرلی ،الیکشن لڑنے کے بجائے سینٹ کی نشست رکھنے کافیصلہ کرلیا۔میڈیارپورٹس کے مطابق سابق چیئرمین سینٹ میاں رضاربانی کوپیپلزپارٹی نے کراچی سے انتخابات میں حصہ لینے کی پیشکش کی تھی تاہم سینیٹر میاں رضاربانی نے پارٹی کی… Continue 23reading الیکشن ،رضا ربانی نے بھی ہاتھ کھڑے کردیے، الیکشن لڑنے سے معذرت کر لی، زرداری کو صاف جواب