بارش کا نیا سسٹم ملک میں داخل،بارشیں کب سے کب تک جاری رہیں گی؟محکمہ موسمیات نے پیش گوئی کردی
اسلام آباد(یوا ین پی) بارش برسانے والا نیا سلسلہ ملک میں داخل ہونے سے پنجاب میں کہیں کہیں بارش اور کہیں ژالہ باری کا امکان ہے۔محکمہ موسمیات کے مطابق مرطوب ہوائوں کا سلسلہ جاری ہے جس نے گزشتہ روزسے پنجاب کے بیشتر حصوں کو اپنی لپیٹ میں لے لیا ہے اور 9 مئی تک جاری… Continue 23reading بارش کا نیا سسٹم ملک میں داخل،بارشیں کب سے کب تک جاری رہیں گی؟محکمہ موسمیات نے پیش گوئی کردی