فیصل آباد (آئی این پی)این اے 102جڑانوالہ سے چچا بھتیجا سیا سی لڑا ئی میں آمنے سا منے ن لیگ کے لیے خطرئے کی گھنٹی ۔تفصیلات کے مطا بق فیصل آباد کے حلقہ این اے 102جڑانوالہ سے ن لیگ کے سا بق وزیر مملکت بر ئے دا خلہ طلال چوہدری مقا بلے میں ان کے حقیقی چچا محمد اکرم چودہری آزاد حیثیت سے الیکشن لڑ یں گے چچا بھتیجا کی اس سیا سی لڑا ئی کا بھرپور فا ئدہ پی ٹی آئی کے امید وا ر سا بق ایم این اے نواب شیر وسیر اٹھا ئیں گے ۔