منگل‬‮ ، 30 جون‬‮ 2026 

مسلم لیگ ن کو مظفرگڑھ سے بڑا سیاسی جھٹکا ، این اے 181سے مسلم لیگ ن کے امیدوار ملک سلطان محمود ہنجرہ نے بھی بغاوت کردی

datetime 30  جون‬‮  2018 |

مظفر گڑھ (نیوز ڈیسک) مسلم لیگ ن کو مظفرگڑھ سے بڑا سیاسی جھٹکا لگا ہے اور این اے 181سے مسلم لیگ ن کے امیدوار ملک سلطان محمود ہنجرہ نے پارٹی ٹکٹ واپس کرکے آزاد حیثیت میں انتخابات لڑنے کا اعلان کردیاہے۔ ملک سلطان محمود ہنجرہ کا شکار نواز شریف اور شہباز شریف کے قریبی ساتھیوں میں ہوتا ہے۔ تفصیلات کے مطابق مظفر گڑھ سے مسلم لیگ ن کو بڑا جھٹکا

لگا ہے جہاں مسلم لیگ ن کے امیدوار نے پارٹی ٹکٹ واپس کردیا ہے۔ این اے 181سے مسلم لیگ ن کے امیدوار ملک سلطان محمود ہنجرہ نے مسلم لیگ ن کا ٹکٹ واپس کرکے آزاد حیثیت میں الیکشن لڑنے کا اعلان کردیا ہے۔ واضح رہے کہ ملک سلطان محمود ہنجرہ کا شمار مسلم لیگ ن کے قائد نوازشریف اور مسلم لیگ ن کے صدر شہباز شریف کے قریبی ساتھیوں میں ہوتا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



گلاس برج سے


ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…