منگل‬‮ ، 30 جون‬‮ 2026 

اندرون لاہو رکی سیاست میں بڑی کروٹ،بیگم کلثوم نواز کی کزن اور معروف پہلوان جھارا کی بیوہ سائرہ بانو نے نئی سیاسی جماعت کے ٹکٹ پر الیکشن بڑنے کا اعلان کردیا

datetime 30  جون‬‮  2018 |

لاہور (نیوز ڈیسک) اندرون لاہو رکی سیاست میں بڑی کروٹ،بیگم کلثوم نواز کی کزن سائرہ بانو بھی ملی مسلم لیگ کی حمایت یافتہ اللہ اکبر تحریک کے ٹکٹ پر مسلم لیگ(ن)کے خلاف الیکشن لڑیں گی۔سائرہ بانو معروف پہلوان جھارا کی بیوہ ہیں۔حلقہ این اے120سے سابق رکن قومی اسمبلی ،اور سابق نااہل وزیر اعظم میاں نواز شریف کی اہلیہ بیگم کلثوم نواز سائرہ بانو کی پھوپھو زاد ہیں۔سائرہ بانو

کو ملی مسلم لیگ کی حمایت یافتہ اللہ اکبر تحریک کے پارلیمانی بورڈ نے ٹکٹ جاری کر دیا ہے جو انہوں نے ریٹرننگ آفیسر کے پاس جمع کروا دیا ہے۔سائرہ بانو کے مسلم لیگ(ن) کے خلاف الیکشن میں حصہ لینے سے حلقہ پی پی149انتہائی اہمیت اختیار کر گیا ہے۔اس حلقہ سے مسلم لیگ(ن) نے میاں مرغوب احمد کو ٹکٹ جاری کیا ہے۔سائرہ بانو کرسی کے انتخابی نشان پر الیکشن لڑیں گی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



گلاس برج سے


ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…