منگل‬‮ ، 28 اکتوبر‬‮ 2025 

فضل الرحمن نے اپنے امیدوار سے ٹکٹ واپس لیکر (ن) لیگ کے اہم ترین رہنما کی حمایت کا اعلان کردیا

datetime 30  جون‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک)جمعیت علمائے اسلام ف کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے حلقہ این اے 3 سوات پر شہباز شریف کی حمایت کا اعلان کرتے ہوئے متحدہ مجلس عمل کے امیدوار مولانا حجت اللہ سے ٹکٹ واپس لے لیا۔

مولانا فضل الرحمان نے ریٹرننگ آفیسر کو خط لکھاکہ انہوں نے متحدہ مجلس عمل کےامیدوار مولانا حجت اللہ سے ٹکٹ واپس لے لیا ہے ، جبکہ دوسری جانب مولانا حجت اللہ نے آزاد حیثیت سے الیکشن لڑنے کا اعلان کر دیا ہے۔جنرل سیکریٹری جے یو آئی ف اسحاق زاہد کا کہنا ہے کہ فضل الرحمان نے این اے 3 پر شہباز شریف کی حمایت کا اعلان کیا اور قائد جمعیت کا فیصلہ سب کو قبول کرنا پڑے گا۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بھکاریوں سے جان چھڑائیں


سینیٹرویسنتے سپین کے تاریخی شہر غرناطہ سے تعلق…

سیریس پاکستان

گائوں کے مولوی صاحب نے کسی چور کو مسجد میں پناہ…

کنفیوز پاکستان

افغانستان میں طالبان حکومت کا مقصد امن تھا‘…

آرتھرپائول

آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…

یونیورسٹی آف نبراسکا

افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…

یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ

لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…

دنیا کا واحد اسلامی معاشرہ

میں نے چار اکتوبر کو اوساکا سے فوکوشیما جانا…

اوساکا۔ایکسپو

میرے سامنے لکڑی کا ایک طویل رِنگ تھا اور لوگ اس…

سعودی پاکستان معاہدہ

اسرائیل نے 9 ستمبر 2025ء کو دوحہ پر حملہ کر دیا‘…

’’ بکھری ہے میری داستان ‘‘

’’بکھری ہے میری داستان‘‘ محمد اظہارالحق کی…