اتوار‬‮ ، 26 اکتوبر‬‮ 2025 

نوازشریف کے خلاف نازیبا الفاظ کا استعمال کیوں کیا؟ چوہدری نثار کا حیرت انگیز ردعمل سامنے آگیا

datetime 1  جولائی  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) ترجمان چوہدری نثار علی خان نے کہا ہے ایک نجی ٹی وی چینل کی جانب سے چوہدری نثار علی خان کی تقریر کو سیاق و سباق سے ہٹ کر پیش کیا جانا نہایت افسوس ناک اور قابل مذمت امر ہے جو کہ صحافتی اقدار کے صریحا منافی عمل ہے۔ ترجمان نے کہا کہ مذکورہ چینل کی جانب سے تقریر کے مختلف جملوں کو توڑ مروڑ کر غیر ضروری طور پر

میاں نواز شریف سے منسوب کیا جانا بھی نہایت افسوس ناک امر ہے۔ ترجمان نے کہا کہ ٹیکسلا میں کی جانے والی تقریر کا ایک ایک لفظ ریکارڈ پر ہے اور اس تقریر کا سیاق و سباق اور اسکے مندرجات حلقے کی سیاست سے متعلق تھے۔ چوہدری نثار علی خان نے آج تک میاں نواز شریف سمیت کسی بھی سیاسی رہنما اور شخصیت کے لیے کبھی نازیبا الفاظ استعمال نہیں کیے۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



سیریس پاکستان


گائوں کے مولوی صاحب نے کسی چور کو مسجد میں پناہ…

کنفیوز پاکستان

افغانستان میں طالبان حکومت کا مقصد امن تھا‘…

آرتھرپائول

آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…

یونیورسٹی آف نبراسکا

افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…

یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ

لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…

دنیا کا واحد اسلامی معاشرہ

میں نے چار اکتوبر کو اوساکا سے فوکوشیما جانا…

اوساکا۔ایکسپو

میرے سامنے لکڑی کا ایک طویل رِنگ تھا اور لوگ اس…

سعودی پاکستان معاہدہ

اسرائیل نے 9 ستمبر 2025ء کو دوحہ پر حملہ کر دیا‘…

’’ بکھری ہے میری داستان ‘‘

’’بکھری ہے میری داستان‘‘ محمد اظہارالحق کی…

ایس 400

پاکستان نے 10مئی کی صبح بھارت پر حملہ شروع کیا‘…