اتوار‬‮ ، 04 اکتوبر‬‮ 2026 

الیکشن سے قبل ہی تحریک انصاف اور پیپلزپارٹی نے ایک ہونا شروع کردیا، اہم ترین حلقے میں پیپلزپارٹی کے رہنما نے پی ٹی آئی کے امیدوار کی حمایت کر دی 

datetime 1  جولائی  2018 |

لودھراں (نیوز ڈیسک) الیکشن سے قبل ہی تحریک انصاف اور پیپلزپارٹی نے ایک ہونا شروع کردیا، اہم ترین حلقے میں پیپلزپارٹی کے رہنما نے پی ٹی آئی کے امیدوار کی حمایت کر دی ، پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما مرزاناصر بیگ نے کہاہے کہ وہ عام انتخابات 2018

میں این اے 161 سے پی ٹی آئی امیدواروں کی حمایت کریں گے ۔نجی ٹی وی کے مطابق سابق وفاقی وزیر اور پیپلز پارٹی کے رہنما ناصر بیگ نے پی ٹی آئی کے این اے 161 سے امیدوار میاں شفیق اورپی پی 227 سے نواب امان کی حمایت کا اعلان کر دیاہے ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…