اتوار‬‮ ، 19 جنوری‬‮ 2025 

پنسل کا نشان قدرت نے اس لیے الاٹ کروایا ہے کہ آئندہ وہ ۔۔۔۔! مریم نواز کو انتخابی نشان الاٹ ہونے پر عامرلیاقت حسین کے دلچسپ تبصرے نے دھوم مچادی

datetime 1  جولائی  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)معروف اینکر پرسن عامر لیاقت نے مریم نواز کو پنسل کا نشان الاٹ ہونے پر دلچسپ تبصرہ کیا ہے ۔ خبر کی تفصیلات کے مطابق پاکستان مسلم لیگ ن کی رہنما مریم نواز این 125سے آزاد حیثیت سے الیکشن لڑیں گی ۔ الیکشن کمیشن آف پاکستان نے مریم نواز کو انتخابی نشان پنسل الاٹ کیا تھا ۔ پاکستان تحریک انصاف کے رہنما عامر لیاقت نے سوشل میڈیا کی ویب سائٹ ٹویٹر پر مریم نواز کو پنسل کا

نشان الاٹ ہونے پر دلچسپ تبصرہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ یہ نشان انہیں قدرت نے الاٹ کروایاہے تاکہ آئندہ ٹرسٹ ڈیڈ پنسل سے لکھیں #CalibriFont سے نہیں تا کہ فراڈ مٹا سکیں کاغذوں میں کہیں رہ نہ جائے۔واضح رہے کہ پاکستان مسلم لیگ ن کی رہنما اور سابق وزیراعظم میاں نوا زشریف کی صاحبزادی مریم نواز نے این اے 125سے آزاد حیثیت سے الیکشن لڑنے کا اعلان کیا ہے ۔ دوسری طرف پاکستان مسلم لیگ ن نے مریم نواز کو این اے 127سے ٹکٹ جاری کیا ہے جہاں سے الیکشن میں حصہ لیں گی ۔ مریم نواز کے این اے 125سے کاغذات نامزدگی واپس نہیں لے سکیں جس کی بنا پر انہیں الیکشن کمیشن نے انتخابی نشان الاٹ کیا ۔ مریم نواز کوالیکشن کمیشن نے پینسل کا انتخابی نشان الاٹ کیا گیا ہے۔

موضوعات:



کالم



خود کو کبھی سیلف میڈنہ کہیں


’’اس کی وجہ تکبر ہے‘ ہر کام یاب انسان اپنی کام…

20 جنوری کے بعد

کل صاحب کے ساتھ طویل عرصے بعد ملاقات ہوئی‘ صاحب…

افغانستان کے حالات

آپ اگر ہزار سال پیچھے چلے جائیں تو سنٹرل ایشیا…

پہلے درویش کا قصہ

پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…

آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے

پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…