منگل‬‮ ، 07 جنوری‬‮ 2025 

نوازشریف اگر 10جولائی تک پاکستان نہیں آتے تو پھر کیا سمجھا جائے گا ؟ ایسا دعویٰ کر دیا گیا جو پاکستانی سیاست کا نقشہ بدل کر رکھ دے گا

datetime 1  جولائی  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک)معروف صحافی خاور گھمن نے سابق وزیراعظم میاں نواز شریف کی 10جولائی کو وطن واپسی سے متعلق بڑا انکشاف کر دیا ۔ خبر کی تفصیلات کے مطابق پاکستانی نامور صحافی خاور گھمن نے نجی ٹی وی کے ایک پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ میرے پاس ایک خبر آئی جو ن لیگ کے انتہائی ٹاپ کے ’’سورس ‘‘نے بتائی ۔ ذرائع کے مطابق اگر میاں نواز شریف 10جولائی سے قبل پاکستان واپس نہیں آتے

تو سمجھ لیں کہ کسی خفیہ کار گاہ کے اندر نواز شریف کی ڈیل طے ہو چکی ہے ۔ اورسابق وزیراعظم کے کسی نہ کسی حد تک معاملات طے ہو چکے ہیں ۔ شہباز شریف کی اداروں سے متعلق پیار محبت کی باتوں سے صاف ظاہر ہوتا ہے کہ اندرون خانہ کوئی ڈیل طے ہو چکی ہے ۔ واضح رہے اس سے قبل معروف اینکر پرسن ارشد شریف نے اپنے ایک ٹویٹر پیغام میں نواز شریف کی اسٹیبلشمنٹ کے ساتھ ڈیل ہونے کا اشارہ دیا تھا۔ارشد شریف نے اپنے پیغام میں کہا تھا کہ نواز شریف کی لندن روانگی کسی ڈیل سے منسوب ہے جس کے تحت انہیں بیرون ملک فرار ہونے کی اجازت دی گئی ۔

موضوعات:



کالم



صفحہ نمبر 328


باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…

فری کوچنگ سنٹر

وہ مجھے باہر تک چھوڑنے آیا اور رخصت کرنے سے پہلے…

ہندوستان کا ایک پھیرا لگوا دیں

شاہ جہاں چوتھا مغل بادشاہ تھا‘ ہندوستان کی تاریخ…

شام میں کیا ہو رہا ہے؟

شام میں بشار الاسد کی حکومت کیوں ختم ہوئی؟ اس…