اتوار‬‮ ، 26 اکتوبر‬‮ 2025 

جاپان اور برطانیہ میں چوری ہونے والی گاڑیاں پاکستان کی سڑکوں پر دوڑنے لگیں،انٹرنیشنل گینگ ملوث ،چونکا دینے والے انکشافات،کارڈیلر،خریدار وں اور کسٹم حکام کے بھی ہوش اُڑ گئے

datetime 1  جولائی  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کرا چی (نیوز ڈیسک) بیرون ممالک چوری شدہ گاڑیاں کراچی کی سڑکوں پر دوڑنے لگیں۔ چوری شدہ گاڑیوں کے رجسٹرڈ ہونے کا بھی انکشاف ہوا ہے۔ سڑکوں پر دوڑتی ہوئی جاپانی گاڑیاں چو ری کی ہو نے کا انکشاف ہوا ہے۔ نجی ٹی وی کے مطابق، بیرون ملک سے آئی دس گاڑیاں چوری شدہ نکلی ہیں اس خبر نے کسٹم حکام کو بھی ہلا کر رکھ دیا ہے۔چوری شدہ گاڑیاں پہلے

دبئی اور پھر پاکستان روانہ کی جاتی ہیں۔گاڑی کے نہ صرف کاغذات پورے ہوتے ہیں بلکہ نمبر پلیٹ بھی رجسٹرڈ ہوتی ہے۔ لیکن گاڑی جاپان اور برطانیہ میں چوری ہوئی۔انٹرنیشنل لیول کی اس چوری سے کراچی کے کار ڈیلرز پریشان ہوگئے ہیں۔کسٹم حکام نے کمر کس لی ہے۔ کہتے ہیں پولیس سرٹیفیکیٹ لازم کرنے کی شرط زیر غور ہے۔ اسکے بعد سخت ایکشن لیا جائے گا۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



سیریس پاکستان


گائوں کے مولوی صاحب نے کسی چور کو مسجد میں پناہ…

کنفیوز پاکستان

افغانستان میں طالبان حکومت کا مقصد امن تھا‘…

آرتھرپائول

آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…

یونیورسٹی آف نبراسکا

افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…

یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ

لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…

دنیا کا واحد اسلامی معاشرہ

میں نے چار اکتوبر کو اوساکا سے فوکوشیما جانا…

اوساکا۔ایکسپو

میرے سامنے لکڑی کا ایک طویل رِنگ تھا اور لوگ اس…

سعودی پاکستان معاہدہ

اسرائیل نے 9 ستمبر 2025ء کو دوحہ پر حملہ کر دیا‘…

’’ بکھری ہے میری داستان ‘‘

’’بکھری ہے میری داستان‘‘ محمد اظہارالحق کی…

ایس 400

پاکستان نے 10مئی کی صبح بھارت پر حملہ شروع کیا‘…