بدھ‬‮ ، 09 جولائی‬‮ 2025 

مریم نواز نے اہم حلقے میں گھٹنے ٹیک دئیے،ریٹرننگ افسر سے کیا درخواست کردی؟

datetime 2  جولائی  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک)مسلم لیگ(ن) کی رہنما اور سابق وزیراعظم نوازشریف کی صاحبزادی مریم نواز نے قومی اسمبلی کے حلقہ این اے125 سے دستبرداری کا اعلان کردیا ہے، ریٹرننگ افسر کو اپنا نام اور انتخابی نشان بیلٹ پیپر میں نہ چھاپنے کے لئے درخواست دے دی ہے۔

تفصیلات کے مطابق سابق وزیراعظم نوازشریف کی صاحبزادیمریم نواز نے قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 125سے اپنے کاغذات نامزدگی واپس لیتے ہوئے الیکشن سے دستبرداری کا اعلان کردیا ہے۔ریٹرننگ افسر کو دی گئی درخواست میں مؤقف اختیار کیا گیا ہے کہ بروقت کاغذات نامزدگی واپس نہ لئے جانے کی وجہ سے آزاد امیدوار کے طور پر الاٹ شدہ پنسل کا انتخابی نشان اور مریم نواز کا نام بیلٹ پیپرز پر نہ چھاپا جائے۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



ساڑھے چار سیکنڈ


نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…