ایون فیلڈ ریفرنس ، احتساب عدالت نے بڑا فیصلہ سنادیا
اسلام آباد(آن لائن)شریف خاندان کے خلاف ایون فیلڈ ریفرنس کیس میں احتساب عدالت نے ملزمان کے بیانات قلمبند کروانے کی نیب کی درخواست کی مسترد کردی جبکہ عدالت نے نیب کے گواہ واجد ضیاء کو 10مئی کو طلب کرلیا،احتساب عدالت نے شریف خاندان کے خلاف دائر نیب کی طرف سے دائر کردہ تینوں ریفرنسز کا… Continue 23reading ایون فیلڈ ریفرنس ، احتساب عدالت نے بڑا فیصلہ سنادیا