جمعہ‬‮ ، 25 اپریل‬‮ 2025 

تحریک انصاف کا اہم ترین رہنما بھی نیب کے شکنجے میں پھنس گیا کیا، کیا گل کھلا رکھے تھے؟گرفتاری سے قبل ہی عدالت نے ضمانت دیدی

datetime 4  جولائی  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

راولپنڈی (نیوز ڈیسک)نیب راولپنڈی نے لیاقت جتوئی کیخلاف متبادل توانائی ڈیولپمنٹ بورڈ میں غیر قانونی تعیناتیوں کا ریفرنس تیار کر لیا، نیب راولپنڈی کی گرفتاری سے قبل پی ٹی آئی رہنما لیاقت جتوئی نے اعلیٰ عدلیہ سے ضمانت حاصل کرلی ۔نیب ذرائع کے مطابق نیب راولپنڈی نے لیاقت جتوئی کیخلاف متبادل توانائی ڈیویلپمنٹ

بورڈ میں غیر قانونی تعیناتیوں کا ریفرنس تیار کر لیا۔ لیاقت جتوئی پر الزام ہے کہ انہوں نیاختیارات کا غلط استعمال کرتے ہوئے غیرقانونی تعیناتیاں کیں۔نیب راولپنڈی کی گرفتاری سے قبل پی ٹی آئی رہنما نے اعلیٰ عدلیہ سے ضمانت حاصل کر لی ہے۔ سابق وزیراعظم شوکت عزیز بھی کیس میں ملزمان کی فہرست میں شامل ہیں۔

موضوعات:



کالم



پانی‘ پانی اور پانی


انگریز نے 1849ء میں پنجاب فتح کیا‘پنجاب اس وقت…

Rich Dad — Poor Dad

وہ پانچ بہن بھائی تھے‘ تین بھائی اور دو بہنیں‘…

ڈیتھ بیڈ

ٹام کی زندگی شان دار تھی‘ اللہ تعالیٰ نے اس کی…

اگر آپ بچیں گے تو

جیک برگ مین امریکی ریاست مشی گن سے تعلق رکھتے…

81فیصد

یہ دو تین سال پہلے کی بات ہے‘ میرے موبائل فون…

معافی اور توبہ

’’ اچھا تم بتائو اللہ تعالیٰ نے انسان کو سب سے…

یوٹیوبرز کے ہاتھوں یرغمالی پارٹی

عمران خان اور ریاست کے درمیان دوریاں ختم کرنے…

بل فائیٹنگ

مجھے ایک بار سپین میں بل فائٹنگ دیکھنے کا اتفاق…

زلزلے کیوں آتے ہیں

جولیان مینٹل امریکا کا فائیو سٹار وکیل تھا‘…

چانس

آپ مورگن فری مین کی کہانی بھی سنیے‘ یہ ہالی ووڈ…

جنرل عاصم منیر کی ہارڈ سٹیٹ

میں جوں ہی سڑک کی دوسری سائیڈ پر پہنچا‘ مجھے…