سپریم کورٹ کا حکم آتے ہی الیکشن کمیشن نے عام انتخابات کا نظر ثانی شیڈول جاری کردیا
اسلام آباد( آئی این پی ) الیکشن کمیشن نے عام انتخابات 2018کانظر ثانی شدہ شیڈول جاری کر دیا، تفصیلات کے مطابق سپریم کور ٹ کی جانب سے کاغذات نامزدگی سے متعلق لاہور ہائیکورٹ کا فیصلہ معطل کئے جانے کے بعد الیکشن کمیشن نے عام انتخابات 2018کانظر ثانی شدہ شیڈول جاری کر دیاجس کے مطابق کاغذات… Continue 23reading سپریم کورٹ کا حکم آتے ہی الیکشن کمیشن نے عام انتخابات کا نظر ثانی شیڈول جاری کردیا