ہفتہ‬‮ ، 18 جنوری‬‮ 2025 

عمران خان کے قریبی دوست زلفی بخاری نے ایک اور بڑا کام کردکھایا، ن لیگ کے اہم ترین رہنما کا تحریک انصاف میں شامل ہونے کا فیصلہ

datetime 3  جولائی  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(این این آئی)مسلم لیگ (ن) کے سابق سینیٹر ظفر علی شاہ نے تحریک انصاف میں شامل ہونے کا فیصلہ کرلیا۔ذرائع کے مطابق سابق سینیٹر ظفر علی شاہ مسلم لیگ ن کو خیر باد کہہ کر تحریک انصاف کے کھلاڑی بننے کو تیار ہوگئے۔ نجی ٹی وی کے مطابق ظفر علی شاہ پی ٹی آئی کے رہنما اور عمران خان کے قریبی دوست زلفی بخاری کے سسر ہیں اور زلفی بخاری نے انہیں تحریک انصاف میں شمولیت پر آمادہ کرلیا ہے۔ ظفر علی شاہ 5 جولائی کو

پی ٹی آئی میں شمولیت کا باضابطہ اعلان کریں گے اس حوالے سے سینٹر ظفر علی شاہ کی رہائش گاہ پر باقاعدہ تقریب ہوگی جس میں پی ٹی آئی چیئرمین عمران خان شرکت کریں گے۔ زلفی بخاری کے سسر ظفر علی شاہ کافی عرصے سے ن لیگ کی قیادت سے نالاں ہیں۔ عمران خان نے اسد عمر کو ہٹا کر زلفی بخاری کو اسلام آباد کی انتخابی مہم سونپ دی ہے اور ظفر علی شاہ حلقہ این 53 اسلام آباد میں عمران خان کی انتخابی مہم میں سرگرم کردار ادا کریں گے۔



کالم



خود کو کبھی سیلف میڈنہ کہیں


’’اس کی وجہ تکبر ہے‘ ہر کام یاب انسان اپنی کام…

20 جنوری کے بعد

کل صاحب کے ساتھ طویل عرصے بعد ملاقات ہوئی‘ صاحب…

افغانستان کے حالات

آپ اگر ہزار سال پیچھے چلے جائیں تو سنٹرل ایشیا…

پہلے درویش کا قصہ

پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…

آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے

پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…