’’نواز شریف کچھ نہیں تھے، انہیں فوج نے وزیراعلیٰ اور وزیراعظم بنا یا‘‘ عمران خان کے برطانوی نشریاتی ادارے کو انٹرویو ، نیا پنڈورا باکس کھل گیا
بنی گالہ(آئی این پی ) پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے کہا ہے کہ نواز شریف کچھ نہیں تھے، انہیں فوج نے وزیراعلی اور وزیراعظم بنا دیا، بلاول بھٹو زرداری کی بات نظر انداز کی جا سکتی ہے، انہیں علم ہی نہیں کہ پاکستان میں کیا ہورہا ہے، پاکستانی ادارے کمزور ہیں، ہم… Continue 23reading ’’نواز شریف کچھ نہیں تھے، انہیں فوج نے وزیراعلیٰ اور وزیراعظم بنا یا‘‘ عمران خان کے برطانوی نشریاتی ادارے کو انٹرویو ، نیا پنڈورا باکس کھل گیا