ہفتہ‬‮ ، 25 جولائی‬‮ 2026 

چیونگم کے تنازعہ پر دوست کے ہاتھوں دوست قتل

datetime 29  جولائی  2018 |

گوجرانوالہ ( آن لائن )گوجرانوالہ میں چیونگم چھیننے پر دوست نے دوست کی جان لے لی، چھڑانے کی کوشش پر دوسرا دوست زخمی ہوگیا پولیس نے ملزم چاند سمیت 2 افراد کو گرفتار کر لیا۔تھانہ صدر کے علاقہ کوہلو والا میں معمولی تلخ کلامی پر دو دوستوں میں جھگڑا ہوگیا جھگڑے کے دوران چاند نامی نوجوان نے تیز دھار آلے سے اپنے دوست ثقلین کو قتل کر دیا۔

جبکہ چھڑانے کی کوشش میں سہیل نامی دوسرا دوست زخمی ہوگیا۔ زخمی کو ڈی ایچ کیو ہسپتال منتقل کر دیا گیا جبکہ پولیس نے ملزم چاند سمیت دو افراد کو گرفتار کر لیا ہے پولیس کے مطابق چاروں افراد آپس میں دوست ہیں۔ذرائع کا بتانا ہے کہ ملزم نے مقتول سے چینوگم چھینی تو اس نے گالی دیدی جس پر تلخ کلامی کے بعد جھگڑا شروع ہو گیا واقعہ کی مزید تحقیقات کی جارہی ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



Cognitive Manipulation


کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…