منگل‬‮ ، 07 جنوری‬‮ 2025 

عمران خان نے فتح کے بعد پاکستانی قوم سے خطاب کے دوران کیا جانیوالا پہلا وعدہ 48گھنٹے بعد ہی توڑ دیا

datetime 29  جولائی  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) عمران خان نے سعد رفیق کی درخواست پر این اے 131 کے تمام تھیلے کھلوانے کی مخالفت کردی۔تفصیلات کے مطابق این اے 131 میں تمام ووٹوں کی دوبارہ گنتی کی سعد رفیق کی درخواست ریٹرننگ افسر اختر بھنگو نے مسترد کر دی ۔ دوران سماعت عمران خان کے وکلاء اور نمائندوں نے مکمل حلقہ کھولنے کی مخالفت کی ۔ یاد رہے کہ اس سے قبل مسترد شدہ ووٹوں کی دوبارہ جانچ پڑتال کی گئی تھی جس پر  سعد رفیق کے ووٹ بڑھ گئے تھے۔

بعدازاں عمران خان کے وکیل فرحت عباس کاکہناتھاکہ شکست دیکھ کر سعد رفیق نے مکمل گنتی کا حربہ اپنایا، اپنی شکست تسلیم کرلیں ۔دوسری طرف خواجہ سعد رفیق کاکہناتھاکہ تحریک انصاف کی درخواست پر علیم خان کا حلقہ کھول دیا گیا جہاں لیڈ ہی ہزاروں میں ہے ، این اے 131 کے نیچے دونوں صوبائی حلقے بھی کھول دیئے گئے لیکن این اے 131 کے بیلٹ باکس نہیں کھولے جارہے کیونکہ این اے 131کے تھیلے کھلے تو یہاں سے عمران خان ہار جائینگے۔

موضوعات:



کالم



صفحہ نمبر 328


باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…

فری کوچنگ سنٹر

وہ مجھے باہر تک چھوڑنے آیا اور رخصت کرنے سے پہلے…

ہندوستان کا ایک پھیرا لگوا دیں

شاہ جہاں چوتھا مغل بادشاہ تھا‘ ہندوستان کی تاریخ…

شام میں کیا ہو رہا ہے؟

شام میں بشار الاسد کی حکومت کیوں ختم ہوئی؟ اس…