پیر‬‮ ، 10 مارچ‬‮ 2025 

پاک افغان دکھ درد کے ساتھی ہیں‘ دونوں کی کہانی تکلیف دہ ہے،ناصر جنجوعہ

datetime 15  مئی‬‮  2018

پاک افغان دکھ درد کے ساتھی ہیں‘ دونوں کی کہانی تکلیف دہ ہے،ناصر جنجوعہ

اسلام آباد (آئی این پی) مشیر قومی سلامتی ناصر جنجوعہ نے کہا ہے کہ پاکستان اور افغانستان دکھ درد کے ساتھی ہیں‘ پاکستان افغان جنگ کا سب سے متاثرہ ملک ہے‘ پاکستان افغان مسئلے کے حل کیلئے کوشاں رہا۔ منگ کو پاکستان‘ افغانستان اور چین سہ فریقی غیر رسمی سفارتکاری دور کا اجلاس ہوا۔ افغانستان… Continue 23reading پاک افغان دکھ درد کے ساتھی ہیں‘ دونوں کی کہانی تکلیف دہ ہے،ناصر جنجوعہ

پاک چین روابط افغان امن کے لئے اہم ہے،چینی سفیر

datetime 15  مئی‬‮  2018

پاک چین روابط افغان امن کے لئے اہم ہے،چینی سفیر

اسلام آباد (آئی این پی ) چینی سفیر یاؤ جنگ نے کہا کہ پاکستان چین روابط افغان امن کے لئے اہم ہے‘ پاکستان اور افغانستان ون بیلٹ ون روڈ کا مرکز ہیں،خطے کی ترقی کا محور بھی پاکستان اور افغانستان ہیں، پاکستان اور چین ہمسایہ ممالک کی ترقی کے خواہاں اور افغانستان میں مفاہمتی عمل… Continue 23reading پاک چین روابط افغان امن کے لئے اہم ہے،چینی سفیر

پاکستان دنیا کیلئے خطے کا دروازہ اور افغانستان پل ہے‘ افغان سفیر

datetime 15  مئی‬‮  2018

پاکستان دنیا کیلئے خطے کا دروازہ اور افغانستان پل ہے‘ افغان سفیر

اسلام آباد (آئی این پی ) افغانستان کے سفیر عمر زخیلوال نے کہا کہ پاکستان دنیا کے لئے خطے کا دروازہ اور افغانستان پل ہے‘ دونوں ممالک ایک دوسرے کے لئے انتہائی اہمیت کے حامل ہیں، علاقائی سطح پر اقتصادیات کا ایک دوسرے پر انحصار ہی امن کا ضامن ہوگا، اعتماد استحکام ‘ ترقی اور… Continue 23reading پاکستان دنیا کیلئے خطے کا دروازہ اور افغانستان پل ہے‘ افغان سفیر

نواز شریف کا اصل مسئلہ کیا ہے؟ نواز شریف الیکشن جیت کر کیا کرنا چاہتے تھے؟ بھارت نے کیا ٹاسک سونپ رکھا تھا؟ان کی راہ میں رکاوٹ کون بنا؟ پاک فوج کیسے خوفناک سازش کے سامنے ڈٹ گئی؟معید پیرزادہ کے تہلکہ خیز انکشافات

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)نوا زشریف کا اصل مسئلہ کیا ہے؟نوا ز شریف الیکشن جیت کر کیا کرنا چاہتے تھے؟ان کی راہ میں رکاوٹ کون بنا؟نجی ٹی وی ’دنیا نیوز‘کے پروگرام ’ٹونائٹ وِد معید پیرزادہ‘کے اینکر معید پیرزادہ نے تہلکہ خیز انکشافات کر ڈالے۔ تفصیلات کے مطابق نواز شریف کے ممبئی حملوں سے متعلق متنازعہ انٹرویو کے… Continue 23reading نواز شریف کا اصل مسئلہ کیا ہے؟ نواز شریف الیکشن جیت کر کیا کرنا چاہتے تھے؟ بھارت نے کیا ٹاسک سونپ رکھا تھا؟ان کی راہ میں رکاوٹ کون بنا؟ پاک فوج کیسے خوفناک سازش کے سامنے ڈٹ گئی؟معید پیرزادہ کے تہلکہ خیز انکشافات

مسلم لیگ (ن) نے الیکشن 2018کیلئے ٹکٹ فارم جاری کردیئے

datetime 15  مئی‬‮  2018

مسلم لیگ (ن) نے الیکشن 2018کیلئے ٹکٹ فارم جاری کردیئے

اسلام آباد (آئی این پی) مسلم لیگ (ن) نے الیکشن 2018کیلئے ٹکٹ فارم جاری کردیئے‘ درخواستیں 25مئی تک پارٹی سیکرٹریٹ ماڈل ٹاؤن میں جمع ہوں گی۔ منگل کو مسلم لیگ (ن) نے الیکشن 2018 کے لئے ٹکٹ فارم جاری کردیئے۔ قومی و صوبائی اسمبلی کے امیدوار کے فارم ملنا شروع ہوگئے ہیں درخواستیں 25 مئی… Continue 23reading مسلم لیگ (ن) نے الیکشن 2018کیلئے ٹکٹ فارم جاری کردیئے

نیا پاکستان بنانے کا دعویٰ کرنے والے صرف بنی گالہ ہی بناتے رہے ہیں‘ مرتضیٰ جاوید عباسی

datetime 15  مئی‬‮  2018

نیا پاکستان بنانے کا دعویٰ کرنے والے صرف بنی گالہ ہی بناتے رہے ہیں‘ مرتضیٰ جاوید عباسی

بٹگرام (آئی این پی) ڈپٹی سپیکر قومی اسمبلی مرتضیٰ جاوید عباسی نے کہا کہ نیا پاکستان بنانے کا دعویٰ کرنے والے صرف بنی گالہ ہی بناتے رہے ہیں‘ سی پیک کے ہزارہ روٹ کی پی ٹی آئی نے شدید مخالفت کی‘ امیر مقام دوسرا شہباز شریف ثابت ہوں گے‘ نواز شریف پاکستان کی غداری کا… Continue 23reading نیا پاکستان بنانے کا دعویٰ کرنے والے صرف بنی گالہ ہی بناتے رہے ہیں‘ مرتضیٰ جاوید عباسی

انسداد دہشتگردی عدالت نے 12 مئی کیس میں میئر کراچی سمیت دیگر ملزمان پرفرد جرم عائد کردی

datetime 15  مئی‬‮  2018

انسداد دہشتگردی عدالت نے 12 مئی کیس میں میئر کراچی سمیت دیگر ملزمان پرفرد جرم عائد کردی

کراچی(آئی این پی ) انسداد دہشت گردی کی عدالت نے سانحہ 12 مئی کے کیس میں میئر کراچی وسیم اختر سمیت دیگر ملزمان پر فرد جرم عائد کر تے ہوئے آئندہ سماعت پر گواہان کو طلب کرتے ہوئے سماعت 23 جون تک ملتوی کردی ۔ منگل کو کراچی کی انسداد دہشتگردی عدالت میں سانحہ 12… Continue 23reading انسداد دہشتگردی عدالت نے 12 مئی کیس میں میئر کراچی سمیت دیگر ملزمان پرفرد جرم عائد کردی

’’پاکستان کو تنہا کرنے والا کوئی اور نہیں بلکہ نوازشریف خود ہے‘‘ 4سال تک وزیر خارجہ کیوں نہیں لگایا؟بڑا انکشاف سامنے آگیا

datetime 15  مئی‬‮  2018

’’پاکستان کو تنہا کرنے والا کوئی اور نہیں بلکہ نوازشریف خود ہے‘‘ 4سال تک وزیر خارجہ کیوں نہیں لگایا؟بڑا انکشاف سامنے آگیا

لاہور ( این این آئی) پاکستان پیپلز پارٹی کے سیکرٹری اطلاعات سینیٹر مولا بخش چانڈیو نے کہا ہے کہ نواز شریف نے خود ہی اعتراف جرم کر لیا اور اپنی جماعت کی حکومت کو بھی چارج شیٹ کیا ہے ، جب نواز شریف خود اعتراف کریں کہ ملک تنہا ہو چکا تو اندازہ لگایا جا… Continue 23reading ’’پاکستان کو تنہا کرنے والا کوئی اور نہیں بلکہ نوازشریف خود ہے‘‘ 4سال تک وزیر خارجہ کیوں نہیں لگایا؟بڑا انکشاف سامنے آگیا

غداری کا سرٹیفکیٹ بانٹنے والے اپنے بڑوں کی تاریخ کا پہلے مطالعہ کریں’پرویز ملک

datetime 15  مئی‬‮  2018

غداری کا سرٹیفکیٹ بانٹنے والے اپنے بڑوں کی تاریخ کا پہلے مطالعہ کریں’پرویز ملک

لاہور ( این این آئی) پاکستان مسلم لیگ(ن)لاہور کے صدر ورکن قومی اسمبلی محمد پرویز ملک اور صوبائی وزیر خواجہ عمران نے فلسطینیوں کی شہادت پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ عالمی برادری نہتے فلسطینیوں پر تشدد اور ان کے قتل عام کا نوٹس لے،فلسطینیوں کا بہیمانہ قتل اسرائیلی… Continue 23reading غداری کا سرٹیفکیٹ بانٹنے والے اپنے بڑوں کی تاریخ کا پہلے مطالعہ کریں’پرویز ملک