تحریک انصاف کراچی میں پھوٹ پڑگئی،کارکنوں کی ’’انصاف ہاؤس‘‘ میں توڑ پھوڑ، وہ کام ہوگیا جس کا کسی نے سوچا تک نہ ہوگا، شدید شرمندگی کا سامنا
کراچی(این این آئی) پاکستان تحریک انصاف کے مشتعل کارکنان نے ٹکٹ نہ ملنے پر انصاف ہاؤس کے شیشے توڑ دیئے، گو شمیم گو کے اور پارلیمانی بورڈ نامنظور کے نعرے بھی لگائے۔تفصیلات کے مطابق کراچی کے علاقے شارع فیصل پر واقع پاکستان تحریک انصاف کے دفتر انصاف ہاؤس میں مشتعل کارکنان نے حملہ کرکے توڑ… Continue 23reading تحریک انصاف کراچی میں پھوٹ پڑگئی،کارکنوں کی ’’انصاف ہاؤس‘‘ میں توڑ پھوڑ، وہ کام ہوگیا جس کا کسی نے سوچا تک نہ ہوگا، شدید شرمندگی کا سامنا