احسن اقبال کو کامیاب آپریشن کے بعد آئی سی یو کے ’’وی وی آئی پی روم ‘‘میں منتقل کر دیاگیا، ایک گولی کو کیوں نہیں نکالاجائے گا، حیرت انگیز وجہ سامنے آگئی
لاہور(این این آئی )وفاقی وزیر داخلہ احسن اقبال کو کامیاب آپریشن کے بعد انتہائی نگہداشت یونٹ کے وی وی آئی پی روم میں منتقل کردیاگیا اور ڈاکٹروں کے مطابق ان کی حالت تسلی بخش ہے ،وزیر داخلہ احسن اقبال پر حملے کا مقدمہ تھانہ شاہ غریب میں درج کرلیا گیاجس میں قاتلانہ حملے اور دہشتگردی… Continue 23reading احسن اقبال کو کامیاب آپریشن کے بعد آئی سی یو کے ’’وی وی آئی پی روم ‘‘میں منتقل کر دیاگیا، ایک گولی کو کیوں نہیں نکالاجائے گا، حیرت انگیز وجہ سامنے آگئی