بدھ‬‮ ، 11 مارچ‬‮ 2026 

دوریاں ختم،حمزہ شہباز نے مریم نواز کے اہم کام کی ذمہ داری لے لی

datetime 3  جولائی  2018 |

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک) سابق وزیر اعلی پنجاب کے صاحبزادے حمزہ شہباز نے سابق وزیراعظم نواز شریف کی صاحبزادی مریم نواز کیلئے انتخابی مہم کی قیادت کی ذمہ داری لے لی، الیکشن جیتنے کے لیے مربوط حکمت عملی بنا لی، ن لیگ کے کارکنوں کی ڈیوٹی بھی لگادی ہے۔

تفصیلات کے مطابق حمزہ شہباز این اے 127میں مریم نوا ز کی انتخابی مہم کی قیادت کریں گے۔ انہوں نے انتخابی مہم کے لیے ن لیگ کے کارکنوں کی ڈیوٹی بھی لگادی ہے ہر کارکن اپنا مورچہ سنبھالے گا ،الیکشن جیتنے کے لیے مربوط حکمت عملی بنا لی ہے ۔واضح رہے کہ مریم نوازاور نوازشریف نے الیکشن سے پہلے پاکستان واپسی کا فیصلہ کیا ہے ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



مذہبی جنگ


رچرڈ نکسن امریکا کے 37ویں صدر تھے‘ یہ بھی ڈونلڈ…

اینڈ آف مسلم ورلڈ

ہمیں ایران امریکا جنگ کے نتیجے کو سمجھنے کے لیے…

عربوں کا کیا قصورہے؟

ایف 35 دنیا کا مضبوط اور مہلک ترین فائٹر جیٹ ہے‘…

اختتام کا آغاز

’’ہمارے پاس صرف 35 سال ہیں‘ ہم ان میں جتنا جی…

امانت خان شیرازی

بادشاہ اس وقت برہان پور میں تھا‘ مغل دور میں…

ہائوس آف شریف

جنرل غلام جیلانی نے جنرل ضیاء الحق کو آرمی چیف…

نواز شریف کی سیاست میں انٹری

لارنس گارڈن کے کرکٹ گرائونڈ میں میچ چل رہا تھا‘…

چوہے کھانا بند کریں

ہندوستان کا کوئی شہزادہ مہاتما بودھ کے پاس گیا…

رعونت پر بکھری ہوئی خاک

کراچی میں وسیم انصاری نام کا ایک چھوٹا سا سٹیج…

وہ واقعہ جو کتاب میں نہیں

1999ء میں دو وزیراعظم ہانگ کانگ میں ایک ہی ہوٹل…

بخاریؒ کو امام بنانے والے لوگ

نویں صدی کا شہر بخاراتھا اور اس شہر میں ایک سادہ…