پشاور میں دھماکہ
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)صوبائی دارالحکومت پشاور میں سی این جی پمپ پر دھماکے سے 3افراد زخمی ہو گئے ۔نجی ٹی وی کے مطابق پشاور کے علاقے ورسک روڈ پر سی این جی پمپ پر دھماکا ہوا ، دھماکے کے باعث تین افراد زخمی ہوگئے ہیں ۔ زخمیوں کو طبی امداد کیلیے ہسپتال منتقل کر دیا گیا… Continue 23reading پشاور میں دھماکہ