چیئر مین نیب نے پارلیمانی کمیٹی کے سامنے نہ پیش ہو کر پارلیمنٹ کی توہین کی ہے ،اب انہیں کون ساکام کرنا ہی ہوگا؟ نوازشریف شدید مشتعل،تشویشناک اعلان کردیا
اسلام آباد (نیوز ڈیسک) سابق وزیرِاعظم میاں نواز شریف نے چیئرمین نیب کو سخت تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا ہے کہ انہوں نے کمیٹی کے سامنے پیش نہ ہو کر پارلیمنٹ کی توہین کی، انھیں الزامات کی وضاحت پیش کرنا ہو گی۔ذرائع کے مطابق سابق وزیرِاعظم میاں نواز شریف کے زیرِصدارت پنجاب ہاؤس میں پارٹی… Continue 23reading چیئر مین نیب نے پارلیمانی کمیٹی کے سامنے نہ پیش ہو کر پارلیمنٹ کی توہین کی ہے ،اب انہیں کون ساکام کرنا ہی ہوگا؟ نوازشریف شدید مشتعل،تشویشناک اعلان کردیا