آرمی چیف سے مختلف سرکاری سکولوں کے طلباء وطالبات کی ملاقات، جذبہ خیر سگالی کے تحت ایک طالبہ کے ساتھ شطرنج بھی کھیلی، آئی ایس پی آر
راولپنڈی (این این آئی) چیف آف آرمی سٹاف جنرل قمر جاوید باجوہ نے کہا ہے کہ پاکستان میں ٹیلنٹ کی کمی نہیں، نوجوان نسل ہی ہماری اصل دفاعی صلاحیت ہے۔آئی ایس پی آر کے مطابق بدھ کو آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے مختلف سرکاری سکولوں کے طلباء وطالبات نے ملاقات کی ہے۔اس موقع… Continue 23reading آرمی چیف سے مختلف سرکاری سکولوں کے طلباء وطالبات کی ملاقات، جذبہ خیر سگالی کے تحت ایک طالبہ کے ساتھ شطرنج بھی کھیلی، آئی ایس پی آر