ہفتہ‬‮ ، 18 جنوری‬‮ 2025 

ہماری مخا لف جماعتیں اسٹیبلشمنٹ کی پروردہ ہیں، کوئی خوش فہمی میں نہ رہے تمام ثبوت ہمارے پاس موجود ہیں، رانا ثناء اللہ نے بڑا دعویٰ کر دیا

datetime 5  جولائی  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

فیصل آباد (نیوز ڈیسک)سا بق صوبا ئی وزیر قانون را نا ثناء للہ نے کہا ہے کہ ہماری مخا لف جماعتیں اسٹیبلشمنٹ کی پروردہ ہیں تمام ثبوت ہمارے پاس ہیں کو ئی خوش فہمی نہ رہے ہم میدان خا لی نہیں چھوڑیں گے جس جماعت کی ٹکٹوں کے فیصلے کہیں اور ہو ئے وہی جماعت الیکشن کے عمل میں ٹیمپرنگ کی کوشش کر رہی ہے الیکشن میں امن مخا لف سوچ نہیں چلنے دیں گے گز شتہ روز پریس کا نفرنس کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ ہم صاف اور شفاف انتخا بات چا ہتے ہیں اس میں کسی بھی قسم کی رکاوٹ

برداشت نہیں کر یں گے انہوں نے کہا کہ پنڈی کا شیطان کہہ رہا تھا کہ یہ حکو مت لا شوں سے جا ئے گی 25جو لا ئی کو عوام پگڑیاں اچھا لنے ،دھرنے دینے کی سیا ست کو ہمیشہ کے لیے دفن کر دے گی انہوں نے کہا کہ ختم نبوت حلف نا مے میں تبدیلی پر ایک حلف نا مہ راجہ ظفر الحق کو جمع کروا یا گیا تھا اس میں کسی کو ذمہ دار نہیں ٹھہرایا گیا تھا اس اقدام کو لا علمی قرار دیا گیا تھا انہوں نے کہا کہ ن لیگ الیکشن کا با ئیکا ٹ نہیں کر ئے گی کو ئی بھی اس خوش فہمی میں نہ رہے مخا لفین کا بھر پور مقا بلہ کر یں۔



کالم



20 جنوری کے بعد


کل صاحب کے ساتھ طویل عرصے بعد ملاقات ہوئی‘ صاحب…

افغانستان کے حالات

آپ اگر ہزار سال پیچھے چلے جائیں تو سنٹرل ایشیا…

پہلے درویش کا قصہ

پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…

آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے

پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…