مسجد میں سیاست، معروف مذہبی و سیاسی جماعت کے رہنما ٹکٹوں کے معاملے پر مسجد میں ایک دوسرے پر ٹوٹ پڑے

4  جولائی  2018

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) معروف مذہبی و سیاسی جماعت کے رہنما ٹکٹوں کے معاملے پر مسجد کا احترام ہی بھول گئے، سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو وائرل ہے جس میں معروف سیاسی و مذہبی جماعت کے رہنما و کارکنان مسجد میں گتھم گتھا ہو گئے۔ انتخابات کی آمد آمد ہے، واضح رہے کہ مذہبی جماعتوں کے اتحاد ایم ایم اے میں بھی ٹکٹوں کی تقسیم پر شروع ہونے والا تنازعہ مسجدوں میں جا پہنچا۔

اس ویڈیو میں مذہبی و سیاسی جماعت کے رہنما نے مسجد میں کھڑے ہو کر مرکزی قیادت پر تنقید کرتے ہوئے کہا کہ ایک ایک حلقے میں اتنے امیدوار کھڑے ہیں، انہوں نے کہا کہ پارٹی اختلافات کا شکار ہو چکی ہے جس سے یہ پتہ چلتا ہے کہ ٹکٹوں کی تقسیم میں میرٹ کی دھجیاں اڑا دی گئیں، اس مذہبی رہنما نے مسجد کے صحن میں اپنی تقریر جاری رکھی جس پر وہاں جھگڑا شروع ہو گیا اور کارکنان یہ بھول گئے کہ وہ مسجد میں کھڑے ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



میزبان اور مہمان


یہ برسوں پرانی بات ہے‘ میں اسلام آباد میں کسی…

رِٹ آف دی سٹیٹ

ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…