عید کا چاند کب نظر آئیگا؟محکمہ موسمیات نے وزارت مذہبی امور کوتفصیلات سے آگاہ کردیا
لاہور ( این این آئی) محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ سائنسی لحاظ سے 29 رمضان کو شوال کا چاند نظر آنے کے امکانات کم ہیں۔رمضان المبارک کے گزرتے ایام کے ساتھ ساتھ اب ملک بھر میں شوال کے چاند سے متعلق چہ مگوئیاں شروع ہوچکی ہیں اور اس حوالے سے محکمہ موسمیات نے بھی… Continue 23reading عید کا چاند کب نظر آئیگا؟محکمہ موسمیات نے وزارت مذہبی امور کوتفصیلات سے آگاہ کردیا