بدھ‬‮ ، 11 مارچ‬‮ 2026 

فواد حسن فواد کی گرفتاری کے بعد سابق وفاقی وزیر نیب کے سامنے پیشی سے ٹال مٹول کرنے لگے ،جانتے ہیں اس وزیر پر کیا سنگین الزامات ہیں ؟

datetime 5  جولائی  2018 |

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک)سابق وفاقی وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل نے نیب حکام کے سامنے پیش ہونے کے لیے ایک بار پھر مہلت مانگ لی ہے ۔مفتاح اسماعیل کی جانب سے نیب کو دی گئی درخواست میں کہا گیا ہے کہ میں بیمار ہوں اور بیان ریکارڈ کرنے کے لیے ذہنی طور پر بھی تیار نہیں۔

پارٹی صدر شہباز شریف نے مشاورت کے لیے لاہور بلا کررکھا ہے۔ واضح رہے کہ نیب حکام نے مفتاح اسماعیل کو بیان کے لیے طلب کیا تھا۔ مفتاح اسماعیل پر جے جے وی ایل کو غیر قانونی ٹھیکے دینے اور کرپشن کا الزام ہے۔یاد رہے کہ اس سے پہلے نیب لاہور نے فوادحسن فواد کو گرفتار کیا تھا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



مذہبی جنگ(دوسرا حصہ)


بنی اسرائیل نے فلسطین واپسی کے بعد یہودا قبیلے…

مذہبی جنگ

رچرڈ نکسن امریکا کے 37ویں صدر تھے‘ یہ بھی ڈونلڈ…

اینڈ آف مسلم ورلڈ

ہمیں ایران امریکا جنگ کے نتیجے کو سمجھنے کے لیے…

عربوں کا کیا قصورہے؟

ایف 35 دنیا کا مضبوط اور مہلک ترین فائٹر جیٹ ہے‘…

اختتام کا آغاز

’’ہمارے پاس صرف 35 سال ہیں‘ ہم ان میں جتنا جی…

امانت خان شیرازی

بادشاہ اس وقت برہان پور میں تھا‘ مغل دور میں…

ہائوس آف شریف

جنرل غلام جیلانی نے جنرل ضیاء الحق کو آرمی چیف…

نواز شریف کی سیاست میں انٹری

لارنس گارڈن کے کرکٹ گرائونڈ میں میچ چل رہا تھا‘…

چوہے کھانا بند کریں

ہندوستان کا کوئی شہزادہ مہاتما بودھ کے پاس گیا…

رعونت پر بکھری ہوئی خاک

کراچی میں وسیم انصاری نام کا ایک چھوٹا سا سٹیج…

وہ واقعہ جو کتاب میں نہیں

1999ء میں دو وزیراعظم ہانگ کانگ میں ایک ہی ہوٹل…