ہفتہ‬‮ ، 25 اپریل‬‮ 2026 

وہی ہوا جس کا خدشہ تھا، مسلم لیگ ن کے اہم ترین رہنما نے تحریک انصاف میں شمولیت کا اعلان کردیا، پوراملک عمران خان کیساتھ چل رہا ہے،دھماکہ خیز اعلان

datetime 5  جولائی  2018 |

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) مسلم لیگ (ن) کے رہنما ظفر علی شاہ تحریک انصاف میں شامل ہوگئے۔جمعرات کو مسلم لیگ (ن) کے سینئر رہنما اور سابق ڈپٹی سپیکر قومی اسمبلی ظفر علی شاہ نے عمران خان کیساتھ پریس کانفرنس میں پاکستان تحریک انصاف میں شمولیت کا اعلان کیا۔اس موقع پر گفتگو کرتے ہوئے

ظفر علی شاہ نے کہا کہ سیاست کے آخر میں اپنا فرض ادا کرنا چاہتا ہوں، پورا پاکستان عمران خان کے ساتھ چل رہا ہے، ملک کو ان جیسے لیڈر کی ضرورت ہے۔ انہوں نے کہا کہ عمران خان نے پاکستان کے اندرکرپشن کے بڑے بت گرائے ہیں، ان پر کوئی داغ اور دھبہ نہیں ہے، انکی ہر محاذ پرحمایت کریں گے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



گریٹ گیم(چوتھا حصہ)


لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…

گریٹ گیم(دوسرا حصہ)

حضرت آدم علیہ السلام اورحضرت حواء علیہ السلام…

گریٹ گیم

یہ گیم ہابیل اور قابیل کی لڑائی سے شروع ہوئی تھی‘…

ایران کی سب سے بڑی کام یابی

وہ آرٹسٹ تھی اور اس کا نام مرینا ابراموویک (Marina…

لفظ اضافی ہوتے ہیں

نیویارک کے اطالوی ریستوران میں نوجوان لڑکی نے…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(آخری حصہ)

ایران کا دوسرا کمال سیاحت ہے‘ میں 120 ملک گھوم…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(پہلا حصہ)

جون 2025ء تک ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں…

مشہد میں دو دن (آخری حصہ)

ہم اس کے بعد حرم امام رضاؒ کی طرف نکل گئے‘ حضرت…

مشہد میں دو دن

ایران کے سفر کی پہلی تحریک حسین باقری تھے‘ یہ…

ایران کیا تھا اور کیا ہو گیا

پیارے قارئین: ایران محض ایک ملک نہیں ہے یہ پہلی…