کراچی کا امن مستقل نہیں، حالات پھر خراب ہوں سکتے ہیں،آئی جی سندھ نے خطرے کی گھنٹی بجا دی
کراچی(سی پی پی) انسپکٹر جنرل سندھ اے ڈی خواجہ نے خبردار کیا ہے کہ کراچی امن مستقل نہیں ہے اور حالات پھر خراب ہوں سکتے ہیں کیونکہ شہر میں گڑ بڑ پھیلانے والی فالٹ لائنز بدستور موجود ہیں۔ان فالٹ لائنز کو اے ڈی خواجہ لسانیت ، فرقہ واریت اور گروہ بندی قرار دیتے ہیں، وہ… Continue 23reading کراچی کا امن مستقل نہیں، حالات پھر خراب ہوں سکتے ہیں،آئی جی سندھ نے خطرے کی گھنٹی بجا دی