عام انتخابات2018ء کب ہوں گے، الیکشن کمیشن نے تاریخ جاری کر دی
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)الیکشن کمیشن کی جانب سے عام انتخابات کی تاریخ کا اعلان کر دیا گیا، ایک نجی ٹی وی چینل کی رپورٹ کے مطابق الیکشن کمیشن نے عام انتخابات کیلئے نئی تاریخ اپنی ویب سائٹ پر درج کر دی ہے۔ ویب سائٹ پر عام انتخابات کے لیے نئی تاریخ 31 جولائی 2018ء درج… Continue 23reading عام انتخابات2018ء کب ہوں گے، الیکشن کمیشن نے تاریخ جاری کر دی