بدھ‬‮ ، 29 اکتوبر‬‮ 2025 

پاکستانی عوام کے ساتھ اتنا بڑا ظلم، قومی اثاثوں کو باپ کا مال سمجھ کر استعمال کئے جانے کا انکشاف، ہائوسنگ اینڈ ورکس کی زمین پر 9 پٹرول پمپس ،دکانوں کا کرایہ صرف ایک ہزار سے تین ہزار مقرر ، ہوشربا تفصیلات منظر عام پر آگئیں

datetime 5  جولائی  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) سینیٹ کی قائمہ کمیٹی ہائوسنگ اینڈ ورکس میں انکشاف ہوا ہے کہ کراچی میں وزارت کی جگہ پر قائم نو پٹرول پمپس عرصہ سال سے نہ کرایہ دے رہے ہیں اور نہ ہی وزارت کی جگہ چھوڑے کو تیار ہیں وزارت کی لاہور ، کراچی پشاور میں بنائی گئی دکانوں کا کرایہ صرف ایک ہزار سے تین ہزار مقرر کرنے پر چیئرمین قائمہ کمیٹی برہم ، لیز کی معیاد ختم ہونے پر اخبارات میں اشتہار دے کر زیادہ بولی دینے والے

کو دکانیں کرایہ پر دی جائیں ، کمیٹی کی جانب سے وزارت کے گھروں پر قابض ناجائز افراد کی لسٹ طلب تفصیلات کے مطابق سینیٹ کی قائمہ کمیٹی ہائوسنگ اینڈ ورکس کا اجلاس چیئرمین کمیٹی میر کبیر احمدمحمد شاہی کی سربراہی میں پارلیمنٹ ہائو سمیں منعقد ہوا اجلاس میں نجمہ حمید ، خانزادہ خان ، نصیب اللہ بازئی ، بریگیڈیر (ر) جان کینتھ ولیم کے علاوہ سیکرٹری ہائوسنگ اور وزارت کے اعلی حکام نے شرکت کی ۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بھکاریوں سے جان چھڑائیں


سینیٹرویسنتے سپین کے تاریخی شہر غرناطہ سے تعلق…

سیریس پاکستان

گائوں کے مولوی صاحب نے کسی چور کو مسجد میں پناہ…

کنفیوز پاکستان

افغانستان میں طالبان حکومت کا مقصد امن تھا‘…

آرتھرپائول

آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…

یونیورسٹی آف نبراسکا

افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…

یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ

لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…

دنیا کا واحد اسلامی معاشرہ

میں نے چار اکتوبر کو اوساکا سے فوکوشیما جانا…

اوساکا۔ایکسپو

میرے سامنے لکڑی کا ایک طویل رِنگ تھا اور لوگ اس…

سعودی پاکستان معاہدہ

اسرائیل نے 9 ستمبر 2025ء کو دوحہ پر حملہ کر دیا‘…

’’ بکھری ہے میری داستان ‘‘

’’بکھری ہے میری داستان‘‘ محمد اظہارالحق کی…