اتوار‬‮ ، 23 جون‬‮ 2024 

کیا چوہدری نثار کی قیادت میں کوئی سیاسی جماعت بننے جا رہی ہے؟ پنجاب سے کتنے امیدوار جیپ کے نشان پر الیکشن لڑ رہے ہیں؟ ن لیگ اور تحریک انصاف کیلئے انتہائی پریشان کن خبر آگئی

datetime 5  جولائی  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)پنجاب میں قومی اسمبلی کی نشستوں کیلئے 65 امیدوار صرف جیپ کے نشان پر الیکشن لڑ رہے ہیں ،(ن)لیگ چھوڑ کر جانے والوں نے الیکشن 2018 کیلئے خصوصی طور پر اس نشان کے حصول کیلئے درخواست الیکشن کمیشن کو دی تھی ۔سابق وزیر داخلہ چودھری نثار علی خان اور صوبائی وزیر رہنے والے زعیم قادری سمیت (ن)لیگ سے راہیں جدا کرنے والے صرف جیپ کے نشان پر ہی الیکشن لڑ رہے ہیں ،حکام کے مطابق پنجاب

کے صوبےمیں 120 حلقوں میں امیدواروں کی حتمی فہرست بدھ کو الیکشن کمیشن کی ویب سائٹ پر جاری کی گئی ،سابق حکمراں جماعت جس کی قیادت نوازشریف نے کی 102 امیدواروں کو ٹکٹ دیے جبکہ پاکستان تحریک انصاف کے عمران خان نے ان 120 حلقوں میں 100 امیدواروں کو میدان میں اتارا ہے ۔الیکشن کمیشن آف پاکستان نے صوبے میں لاہور ،راجن پور اور رحیم یار خان کے 21 حلقوں کی حتمی فہرست کیسوں کے التوا میں ہونے پر اپ لوڈ نہیں کی گئی ۔

موضوعات:



کالم



توجہ کا معجزہ


ڈاکٹر صاحب نے ہنس کر جواب دیا ’’میرے پاس کوئی…

صدقہ‘ عاجزی اور رحم

عطاء اللہ شاہ بخاریؒ برصغیر پاک و ہند کے نامور…

شرطوں کی نذر ہوتے بچے

شاہ محمد کی عمر صرف گیارہ سال تھی‘ وہ کراچی کے…

یونیورسٹیوں کی کیا ضرروت ہے؟

پورڈو (Purdue) امریکی ریاست انڈیانا کا چھوٹا سا قصبہ…

کھوپڑیوں کے مینار

1750ء تک فرانس میں صنعت کاروں‘ تاجروں اور بیوپاریوں…

سنگ دِل محبوب

بابر اعوان ملک کے نام ور وکیل‘ سیاست دان اور…

ہم بھی

پہلے دن بجلی بند ہو گئی‘ نیشنل گرڈ ٹرپ کر گیا…

صرف ایک زبان سے

میرے پاس چند دن قبل جرمنی سے ایک صاحب تشریف لائے‘…

آل مجاہد کالونی

یہ آج سے چھ سال پرانی بات ہے‘ میرے ایک دوست کسی…

ٹینگ ٹانگ

مجھے چند دن قبل کسی دوست نے لاہور کے ایک پاگل…

ایک نئی طرز کا فراڈ

عرفان صاحب میرے پرانے دوست ہیں‘ یہ کراچی میں…