خواتین سے شادیاں رچاکر انہیں کنگال کرنے والا ملزم آفتاب جوڈیشل ریمانڈ پر جیل روانہ ،افسوسناک انکشافات
کراچی (این این آئی) جوڈیشل مجسٹریٹ وسطی کی عدالت نے خواتین سے شادیاں رچاکر انہیں کنگال کرنے والے ملزم آفتاب کو جوڈیشل ریمانڈ پر جیل روانہ کردیا ہے ۔منگل کو جوڈیشل مجسٹریٹ وسطی کی عدالت میں گرفتار ملزم آفتاب احمد کو پیش کیا گیا ۔تفتیشی افسر کے مطابق ملزم نے اب تک 6 سے زائد… Continue 23reading خواتین سے شادیاں رچاکر انہیں کنگال کرنے والا ملزم آفتاب جوڈیشل ریمانڈ پر جیل روانہ ،افسوسناک انکشافات