منگل‬‮ ، 30 جون‬‮ 2026 

کرپشن کی کمر توڑنے کا وقت قریب، نوازشریف نے سارے ناکام ڈنکے بجائے ،شیخ رشید:بڑی پارٹی نے حمایت کا اعلان کردیا

datetime 4  جولائی  2018 |

راولپنڈی(مانیٹرنگ ڈیسک )پاکستان عوامی تحریک نے حلقہ این اے 60 اور 62 میں شیخ رشید احمد کی حمایت کافیصلہ کیا ہے، اس سلسلے میں خرم نواز گنڈاپور اور شیخ رشیداحمد کی 9 جولائی کو راولپنڈی میں ملاقات طے ہے۔اس سے قبل خرم نواز گنڈاپور عوامی تحریک کے کارکنوں سے مشاورت بھی کریں گے۔ادھر راولپنڈی عوامی مسلم لیگ کے سربراہ نے موٹر سائیکل پر مہم جاری رکھی ہے۔

شیخ رشید نے ٹرانسفارمر چوک میں عام شہری سے لفٹ لی اور کارنر میٹنگ میں جا پہنچے۔ کارنر میٹنگ سے خطاب کرتے ہوئے عوامی مسلم لیگ کے سربراہ نے کہا کہ مجھے اور تحریک انصاف کو ووٹ دو، دریں اثنا ایون فیلڈ ریفرنس کیس کا فیصلہ محفوظ ہونے کے حوالے سے شیخ رشید نے کہا کہ فیصلے کی گھڑی آگئی، نوازشریف نے سارے ناکام ڈنکے بجائے، اب کرپشن کی کمر توڑنے کا وقت قریب ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



گلاس برج سے


ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…