نواز شریف کے استقبال کو حج سے بڑاکام کہنے پر رانا ثنا اللہ کیخلاف فتویٰ آ گیا
کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک )مسلم لیگ (ن) کے سربراہ نواز شریف کے استقبال کو حج سے بڑاکام کہنے پر رانا ثنا اللہ کے خلاف فتویٰ آ گیا۔جامعہ بنوریہ کے سربراہ مفتی نعیم کا کہنا تھا کہ رانا ثنا اللہ نے بیان دے کر اسلام کا مذاق اڑایا ہے ،راناثنا اللہ کا بیان کسی صورت قابل معافی نہیں۔تفصیلات… Continue 23reading نواز شریف کے استقبال کو حج سے بڑاکام کہنے پر رانا ثنا اللہ کیخلاف فتویٰ آ گیا







































