پاکستان میں شراب پی کر غل غپاڑہ کرنے والوں کیلئے سخت قانون بن گیا،اب کتنے دن قید اورکتنا جرمانہ ہوگا؟ تفصیلات منظر عام پر آگئیں
اسلام آباد(آئی این پی)شراب پی کا غل غپاڑہ کرنے والوں کیلئے سخت قانون بن گیا۔سینیٹ کے بعد قومی اسمبلی نے بھی شرابی افراد کے عام روئیے کی حوصلہ شکنی کیلئے سزاؤں میں اضافے کا بل منظور کر لیا۔بل کے تحت شراب پی کر غل غپاڑہ کرنے والوں کو 24گھنٹے کی بجائے7دن قید اور جرمانہ30 سے… Continue 23reading پاکستان میں شراب پی کر غل غپاڑہ کرنے والوں کیلئے سخت قانون بن گیا،اب کتنے دن قید اورکتنا جرمانہ ہوگا؟ تفصیلات منظر عام پر آگئیں