منگل‬‮ ، 30 جون‬‮ 2026 

ریٹائرڈ ملازمین، پینشنرز اور بیواؤں کے لئے خوشخبری،نیشنل سیونگ کی مختلف سکیموں کے منافع میں اضافہ کر دیا گیا

datetime 3  جولائی  2018 |

کراچی(آن لائن)ریٹائرڈ ملازمین، پینشنرز اور بیواؤں کے لئے خوشخبری، نیشنل سیونگ کی مختلف سکیموں کے منافع میں اضافے میں اضافہ کر دیا گیا۔ ریٹائرڈ ملازمین، پیشنرز اور بیواؤں کے لئے خوشخبری ہے کہ نیشنل سیونگ نے مختلف سکیموں کی شرح منافع میں آدھا فیصد تک کا اضافہ کر دیا۔پینشنز، بہبود سرٹیفیکیٹ اور شہدا اکاؤنٹ کا شرح منافع اعشاریہ 12 فیصد اضافہ سے 10 اعشاریہ 20 فیصد کر دیا گیا،

یعنی اب 1 لاکھ روپے کی سرمایا کاری پر سالانہ منافع 10 ہزار 200 روپے ہوگا۔سپیشل سیونگ سرٹیفیکیٹ کے شرح منافع اعشاریہ 30 فیصد اضافہ سے 7 اعشاریہ 10 فیصد، ریگولر انکم سرٹیفیکیٹ کا شرح منافع اعشاریہ 40 فیصد اضافے سے 8 اعشاریہ 04 فیصد، اور ڈیفنس سیونگ سرٹیکفیکٹ کا شرح منافع اعشاریہ 50 فیصد اضافے سے 8 اعشاریہ 30 کردیا گیا۔ نئے ریٹ کا اطلاق یکم جولائی سے ہوگا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



گلاس برج سے


ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…