ہفتہ‬‮ ، 23 اگست‬‮ 2025 

فیصل آبادمیں لرزہ خیز واقعہ،بیوی خاوند کی جدائی برداشت نہ کر سکی، شوہر کے دبئی جاتے ہی ایسا خوفناک کام کرڈالا کہ کسی کے وہم و گمان میں بھی نہ ہوگا

datetime 3  جولائی  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

فیصل آباد(آن لائن)بیوی خاوند کی جدائی برداشت نہ کر سکی خاوند کے جاتے ہی گلے میں پھندا ڈال کر خود کشی کرلی تفصیلات کے مطابق تھانہ صدر سمندری کے علاقہ477گ ب میں مسیحی خاتون انیتہ کا خاوند روز گار کے سلسلہ میں ایک دن قبل دوبئی گیا جسکے بعد آج 28سالہ انیتہ نے کمرہ بند کرکے گلے میں پھندا ڈال کر خود کشی کرلی پولیس نے ضروری کاروائی کے بعد نعش ورثاء کے حوالے کردی متوفیہ ایک بچے کی ماں تھی

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



خوشی کا پہلا میوزیم


ڈاکٹر گونتھروان ہیگنز (Gunther Von Hagens) نیدر لینڈ سے…

اور پھر سب کھڑے ہو گئے

خاتون ایوارڈ لے کر پلٹی تو ہال میں موجود دو خواتین…

وین لو۔۔ژی تھرون

وین لو نیدر لینڈ کا چھوٹا سا خاموش قصبہ ہے‘ جرمنی…

شیلا کے ساتھ دو گھنٹے

شیلا سوئٹزر لینڈ میں جرمنی کے بارڈرپر میس پراچ(Maisprach)میں…

بابا جی سرکار کا بیٹا

حافظ صاحب کے ساتھ میرا تعارف چھ سال کی عمر میں…

سوئس سسٹم

سوئٹزر لینڈ کا نظام تعلیم باقی دنیا سے مختلف…

انٹرلاکن میں ایک دن

ہم مورج سے ایک دن کے لیے انٹرلاکن چلے گئے‘ انٹرلاکن…

مورج میں چھ دن

ہمیں تیسرے دن معلوم ہوا جس شہر کو ہم مورجس (Morges)…

سات سچائیاں

وہ سرخ آنکھوں سے ہمیں گھور رہا تھا‘ اس کی نوکیلی…

ماں کی محبت کے 4800 سال

آج سے پانچ ہزار سال قبل تائی چنگ کی جگہ کوئی نامعلوم…

سچا اور کھرا انقلابی لیڈر

باپ کی تنخواہ صرف سولہ سو روپے تھے‘ اتنی قلیل…