کارگل سے فوجوں کی واپسی پر راجہ ظفر الحق اور چوہدری شجاعت نے مخالفت کی تھی، نوازشریف نے ایسا کیا، کیا کہ فوج واپس بلوانی پڑ گئی؟ پرویزمشرف سب سامنے لے آئے
اسلام آباد( آن لائن)سابق صدر پرویز مشرف نے کہا ہے کہ نواز شریف کی جانب سے پاکستان کی فوج کو بدنام کرنا انتہائی افسوس ناک عمل ہے۔ نواز شریف نے اپنے بیان سے فوج اور اسٹیبلشمنٹ کو ذ مہ دار قرار دیا۔ کارگل پر نواز شریف کو دوبارہ بریفنگ دی تھی لیکن کہتے ہیں کہ… Continue 23reading کارگل سے فوجوں کی واپسی پر راجہ ظفر الحق اور چوہدری شجاعت نے مخالفت کی تھی، نوازشریف نے ایسا کیا، کیا کہ فوج واپس بلوانی پڑ گئی؟ پرویزمشرف سب سامنے لے آئے