ہفتہ‬‮ ، 18 جنوری‬‮ 2025 

پاک سرزمین پارٹی کے رہنماؤں کی ایم کیو ایم کیلئے محبت کم نہ ہوسکی ،اہم رہنما نے ڈولفن کے بجائے کس انتخابی نشان کو ووٹ دینے کا کہہ دیا؟

datetime 3  جولائی  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک)پاک سرزمین پارٹی کے رہنماؤں کے دل سے ایم کیو ایم اور پتنگ کا نشان نہ نکل سکا ۔انیس قائم خانی کے بعد ڈاکٹرصغیر احمد نے بھی ووٹرز کو ایم کیو ایم کے انتخابی نشان پتنگ کو ووٹ دینے کا کہہ دیا ۔تفصیلات کے مطابق پاک سرزمین پارٹی کے مرکزی رہ نما ڈاکٹر صغیر پارٹی نشان ہی بھول گئے،۔متحدہ قومی موومنٹ سے پاک سرزمین پارٹی میں شامل ہونے والے ڈاکٹر صغیر احمد کراچی میں اپنی انتخابی مہم چلارہے تھے۔

پی ایس پی کے انتخابی نشان ڈولفن کی بجائے ایم کیوایم کے انتخابی نشان پتنگ کو ووٹ دینے کا کہتے رہے۔انتخابی مہم کے دوران ڈاکٹر صغیر کے ساتھ موجود دیگر شرکا نے انہیں کو ٹوکا تو پی ایس پی رہنما نے معذرت کی۔ ڈاکٹر صغیر احمد ایم کیوایم اور پیپلزپارٹی کی سندھ میں مخلوط حکومت کے دوران وزیر صحت رہ چکے ہیں جب کہ وہ اب کراچی سے قومی اسمبلی کے حلقے این اے 245 سے پی ایس پی کے امیدوار ہیں۔

موضوعات:



کالم



خود کو کبھی سیلف میڈنہ کہیں


’’اس کی وجہ تکبر ہے‘ ہر کام یاب انسان اپنی کام…

20 جنوری کے بعد

کل صاحب کے ساتھ طویل عرصے بعد ملاقات ہوئی‘ صاحب…

افغانستان کے حالات

آپ اگر ہزار سال پیچھے چلے جائیں تو سنٹرل ایشیا…

پہلے درویش کا قصہ

پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…

آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے

پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…