تحریک انصاف کا پارٹی ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی کرنیوالے اپنے اراکین کیخلاف کارروائی کا فیصلہ ،بڑا قدم اُٹھالیاگیا
لاہور ( این این آئی) تحریک انصاف نے پارٹی ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی کرنے والے اپنے اراکین کیخلاف کارروائی کا فیصلہ کرلیا ۔بتایا گیا ہے کہ تحریک انصاف نے ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی کرنے والے اپنے تمام اراکین کے خلاف کارروائی کا فیصلہ کرلیا ہے اور دو رکنی کمیٹی بھی تشکیل دے دی… Continue 23reading تحریک انصاف کا پارٹی ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی کرنیوالے اپنے اراکین کیخلاف کارروائی کا فیصلہ ،بڑا قدم اُٹھالیاگیا











































