ہفتہ‬‮ ، 18 جنوری‬‮ 2025 

اقتدار میں آکر گھریلو خواتین کیلئے یہ کام کرینگے۔۔ عمران خان نے شانداراعلان کر دیا

datetime 3  جولائی  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور (نیوز ڈیسک) چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان نے کہا ہے کہ جو کسی شے کے لئے کھڑا نہیں ہوتا اسے ہر چیز کے لئے گرنا پڑتا ہے‘ آئی ٹی پالیسی کے تحت گھر بیٹھی خواتین فائدہ حاصل کرسکیں گی۔ منگل کو سماجی رابطوں کی ویب سائٹ پر عمران خان نے اپنے

خصوصی پیغام میں کہا کہ آئی ٹی پالیسی کے تحت گھر بیٹھی خواتین فائدہ حاصل کرسکیں گی۔ کرپشن کے جڑ سے خاتمے کے لئے ڈیجیٹل پالیسی ضروری ہے۔ جو کسی شے کے لئے کھڑا نہیں ہوتا اسے ہر چیز کے لئے گرنا پڑتا ہے۔ ووٹ نہ ڈالنے والوں کے لئے میلکم ایکس کی کہاوت میں بڑا پیغام ہے۔

موضوعات:



کالم



خود کو کبھی سیلف میڈنہ کہیں


’’اس کی وجہ تکبر ہے‘ ہر کام یاب انسان اپنی کام…

20 جنوری کے بعد

کل صاحب کے ساتھ طویل عرصے بعد ملاقات ہوئی‘ صاحب…

افغانستان کے حالات

آپ اگر ہزار سال پیچھے چلے جائیں تو سنٹرل ایشیا…

پہلے درویش کا قصہ

پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…

آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے

پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…